
کرشمہ اور مادھوری نے کیا بلم پچکاری پر ڈانس، ویڈیو وائرل
بھارت کی مقبول اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور معروف اداکارہ کرشمہ کپور کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دونوں اسٹارز نے مشہورِ گانا بلپ پچکاری پر ڈانس کیا جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میدیا پر وائرل ہو گئی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دونوں کو ایک ہی انداز میں ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by







