
اداکار وین ڈیزل نے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ تصویر شیئر کر دی
ہالی وڈ کے معروف اداکار وین ڈیزل نے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کر دی۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دونوں ایک رکشہ میں بیٹھے ہیں۔ یہ تصویر وین ڈیزل کے 2017 میں کیے گئے دورہ بھارت کی ہے جہاں وہ اپنی فلم ‘ریٹرن آف زینڈر کیج’ کی پروموشن کیلئے گئے تھے۔ View this post on Instagram A post shared by







