
الیانا کی بیٹے کے ہمراہ سیرو تفریح کرنے کی تصویر وائرل
بھارت کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے بیٹے کے ساتھ پہلی بار سیر وتفریح کرنے کے مناظر مداحوں کے ساتھ شئیرکر دیے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بیٹے کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ پہلی بار اپنے بیٹے کے ساتھ سیرو تفریح کے لیے باہر آئی ہیں۔ الینا کی پوسٹ کردہ تصویر کو ان







