
بڑھتے وزن سے پریشان بلیوں کی دلچسپ ویڈیو
بلی کی وزن چیک کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلیاں ایک ساتھ مل کر ٹریڈ مل کرنے میں مصروف ہیں۔ Morning gym.. 😊 pic.twitter.com/m6H7hI3inU — Buitengebieden (@buitengebieden) August 24, 2023 سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلیوں کے ورزش کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔ ایک صارف







