Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلم ’سنگھم 3

فلم ’سنگھم 3 ‘ کی شوٹنگ کرنے کے بعد کرینہ کی ممبئی واپسی

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور بھارتی فلمساز روہت شیٹی کی مشہور فلم ’سنگھم 3 ‘ کی شوٹنگ کرنے کے بعد ممبئی واپس آگئیں۔ اداکارہ کرینہ کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں ممبئی ائیرپورٹ پر سب کی توجہ حاصل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) ویڈیو میں دیکھا جا سکتا

Loading...