Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اننیا

فلم ڈریم گرل 2 کی پروموشن، اننیا پانڈے کا لُک وائرل

 بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے کی بولڈ ڈریس میں دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو پیلے رنگ کی لباس میں  دیکھا جاسکتا ہے۔ آج کل اداکارہ اپنی آنے والی فلم ڈریم گرل 2 کی پروموشن میں مصروف ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ اداکارہ کے نت نئی فوٹو شوٹ بھی  فلم کی پروموشن کے حوالے سے

Loading...