Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نورا

نورا فتحی نے فلم ‘کرک’ میں جیکولین کی جگہ لے لی

بالی وڈ ڈانسر نورا فتحی فلم کرکمیں جیکولین فرنینڈس کی جگہ لے لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تبدیلی T-Series کے فلم کی پروڈکشن کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہوئی۔ اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ آج کل نورا اور جیکولین ایک قانونی تنازع میں الجھ گئی ہیں۔ نورا فتحی اور جیکولین فرنینڈس کے درمیان جاری قانونی تنازعہ کا اثر ان کے

Loading...