Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم گدر 2 نے فلم ‘پٹھان’ کو پیچھے چھوڑ دیا

بالی وڈ فلم گدر 2 نے 10 دنوں میں ہی باکس آفس کلیکشن میں فلم ‘پٹھان’ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم گدر 2 نے 10 دنوں میں ہندوستان میں 375 کروڑکمائے ہیں۔ جبکہ فلم پٹھان اتنے عرسے میں 364 کروڑ کمائے تھے جس کی وجہ سے فلم گدر2 اس دوڑ میں آگے رہی۔ فلم گدر 2 4000 اسکرینوں پر وسیع

Loading...
Exit mobile version