
سشمیتا سین نے اپنے اصولوں کے حوالے سے بتا دیا
بالی وڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین انڈسٹری کے ماضی کے دنوں کو ایک بار پھر یاد کر لیا۔ اداکارہ سشمیتا نے بتایا کہ میرے کچھ اصول ہے جنہیں میں کبھی بھی کسی کے لیے بھی ترک نہیں کیے۔ سشمیتا سین نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ مجھے شوٹنگ کے مقررہ اوقات پر قائم رہنے اور اپنی شفٹ ختم ہونے پر سیٹ چھوڑنے کی وجہ







