Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلم ’جیلر‘

فلم ’جیلر‘ نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ عالمی سطح پر 500 کروڑ کمانے والی دوسری تامل فلم بن گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم ریلیز ہوئے صرف 12 دن ہوئے ہیں اور باکس آفس پر اس کی آمدنی 556 کروڑ روپے سے زائد ہوچکی ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر نیلسن دلیپ کمار ہیں جبکہ اداکاروں میں رجنی کانت کے علاوہ ونایاکن، رامیا کرشنن، وسانت راوی

Loading...