Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم ‘یہ ہے جلوہ’ کی ناکامی کے پیچھے سلمان خان، امیشا پٹیل کا اہم انکشاف

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے اداکار سلمان خان کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنی فلم ‘یہ ہے جلوہ’ کی ناکامی پر بات کی۔ اداکارہ نے بتایا کہ فلم ‘یہ ہے جلوہ’ باکس آفس پر بہتر کارکردگی دکھا سکتی تھی لیکن اس زمانے میں سلمان خان کے خلاف مقدمے کی کارروائی چل رہی تھی۔ تاہم سلمان خان کے

Loading...
Exit mobile version