اننیا پانڈے نے آریان خان کی سیریز “اسٹارڈم” میں اپنی شمولیت کا اشارہ دے دیا
بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے آریان خان کی سیریز “اسٹارڈم” میں اپنی شمولیت کا اشارہ دے دیا۔ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹےاداکار آریان خان “اسٹارڈم” کے نام سے ایک ویب سیریز کے ساتھ اپنے ہدایت کاری کے سفر کا آغاز کرنے والے ہیں، جو ان کی پہلی ہدایت کاری کی کوشش ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چھ اقساط پر مشتمل یہ
