Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بپاشا

بپاشا باسو کی بیٹی کے ہمراہ تصاویر وائرل

بھارت کی معروف اداکارہ بپاشا باسو کی بیٹی کے ہمراہ تصاویر وائرل ہو گئیں۔  حال ہی میں اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بیٹی کے ہمراہ کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو اپنی بیٹی کی پیدائش کے 11 ماہ مکمل ہونے کی خوشی کو مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View

Loading...