
نک جونس بھی ڈوسا، پنیر اور بریانی کے شوقین نکلے۔ ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کے شوہر نک جونس نے ڈوسا، پنیر اور بریانی سے اپنی محبت کا اعتراف کر لیا۔ حالیہ وائرل ویڈیو میں نک جونس کو اپنے پسندیدہ ہندوستانی کھانوں کی نقاب کشائی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ نک جونس نے ربیکا ٹنڈن کے ساتھ ایک ویڈیو میں اپنے پسندیدہ ہندوستانی کھانے کا انکشاف کیا۔ویڈیو میں ربیکا نے نک سے ان کے پسندیدہ ہندوستانی پکوانوں کے







