کرشمہ کپور کی تصاویر نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کی حالیہ تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ اداکارہ کرشمہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Karisma Kapoor (@therealkarismakapoor) انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کمیں اداکارہ کو نیلے رنگ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
