
کاجول کا بلیک اینڈ وائٹ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول
بالی وڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کاجول کا شمار انڈسٹری کی باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کی ہیں۔ کاجول کی جانب سےانسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی تصاویر بلیک اینڈ وائٹ ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Kajol Devgan (@kajol) ان تصاویر کے سامنے آتے ہی ان کے لاکھوں فینز







