Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کا اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کے متعلق کھل کر گفتگو کر لی۔ حال ہی میں اداکارہ کرینہ کپور نے نئی دہلی میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کچھ باتیں بتائیں۔ اداکارہ کرینہ نے انکشاف کیا کہ ان کے خاوند سیف علی خان عمدہ کھانے پکاتے ہیں۔ کرینہ نے بتایا کہ سیف بہترین

Loading...
Exit mobile version