سنی دیول کے بیٹے اور پونم ڈھلون کی فلم’ڈونو‘ جلد ریلیز
بالی وڈ اداکار سنی دیول کے بیٹے اور پونم ڈھلون کی بیٹی کی پہلی فلم ’ڈونو‘ جلد فلم بینوں کے لیے ریلیز ہونے والی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم ڈونو ایک شہری کہانی ہے جو رومانس پر مبنی ہے۔ یاد رہے کہ ڈونو کا ٹائٹل ٹریک سلمان خان اور بھاگیہ شری نے لانچ کیا تھا۔ راجویر دیول اور پالوما کی پہلی فلم “ڈونو” کی
