Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کونکنا

اداکارہ کونکنا کو ممبئی ڈائریز 2 میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

بالی وڈ کی سینئر اداکارہ اپرنا سین کی بیٹی اداکارہ کونکنا نے اپنی حالیہ سیریز ممبئی ڈائریز 2 کے حوالے سے کچھ اہم انکشاف کر دیے ہیں۔ ممبئی ڈائریز 2  کو 6 اکتوبر کو او ٹی ٹی پر ریلیز کیا گیا تھا۔ اس سیریز میں کچھ فنکاروں کو پانی کے اندر اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ کونکنا نے پانی کے اندر کی جانے

Loading...