Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرینیتی چوپڑا کے مالدیپ میں سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا چھٹیاں انجوائے  کرنے مالدیپ چلی گئیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ پرینیتی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے  جس میں انہیں مالدیپ میں سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ پرینیتی کی وائیرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کی مسکراہٹ مداحوں کو اپنی جانب مبذول کر رہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Pinkvilla Lifestyle (@pinkvillalifestyle)

Loading...
Exit mobile version