Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہالی وڈ فلم ‘دی بلائنڈ سائیڈ’ پر ایک نیا تنازع

ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ‘دی بلائنڈ سائیڈ’ پر ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نیشنل فٹبال لیگ کے کھلاڑی مائیکل اوہر نے فلم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ ‘دی بلائنڈ سائیڈ’ ایک ایسے سیاہ فام لڑکے کی کہانی ہے جو یتیم خانے میں رہ رہا ہے اور ایک سفید فام فیملی کی مدد سے بڑا کھلاڑی بن جاتا

Loading...
Exit mobile version