Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرینیتی چوپڑا نے ایک بار پھر اپنی آواز کا جادو جگا دیا ،ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے گانا گاتے ہوئے کی  ویڈیو  شیئر کردی۔ پرینیتی کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو خوبصورت آواز میں گانا گاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by @parineetichopra اداکارہ کی یہ ویڈیو خبروں کی زینت بننے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے

Loading...
Exit mobile version