راکل پریت کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وڈ اداکارہ راکل پریت کا کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ اداکارہ راکل پریت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Rakul Singh (@rakulpreet) راکل پریت کی جانب سے انسٹاگرام پرپوسٹ کی جا نے والی تصاویر میں انہیں سفید رنگ کے پینٹ کوٹ کو زیب تن
