Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم ’اوپن ہائیمر‘ اور ’باربی‘ نے امریکی وزیر خارجہ کی توجہ حاصل کر لی

فلم ’اوپن ہائیمر‘ اور ’باربی‘ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے بدھ کو ایک بریفنگ سیشن کے دوران جب صحافی نے ان سے سوال کیا کہ اگر آپ کو ساڑھے تین گھنٹے کا وقفہ دیا جائے تو وہ فلم ’باربی‘ اور ’اوپن ہائیمر‘ میں سے کونسی فلم

Loading...
Exit mobile version