بلی الیکٹریشن بن گئی، دلچسپ ویڈیو وائرل
مانو بلی اکثر اپنی نت نئی حرکتوں اور دلچسپ ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبزول کر لیتی ہے۔ ایسی ہی ایک دلچسپ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ https://twitter.com/i/status/1692245871251861683 وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مانو بلی الیکٹریشن بنی ہوئی ہے۔ ٹوئٹر پرایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ایک بلی کو بلب
