Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دیشا پٹانی نے ہدایت کاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا

بالی وڈ کی اداکارہ دیشا پٹانی ہدایت کاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ دیشا نے انسٹاگرام پر اپنی ڈائریکشن میں فلمائی گئی میوزک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس فلم بطور اداکارہ اداکاری بھی انہوں نے خود ہی کی ہے۔   View this post

Loading...
Exit mobile version