فیچر فلم ‘ہجان’ کا ورلڈ پریمیئر ڈیبیو بہت جلد
کنگ عبدالعزیز آئندہ ماہ 48 ویں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنی تازہ فیچر فلم ‘ہجان’ کا ورلڈ پریمیئر ڈیبیو کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مستقبل قریب میں آنے والی یہ فلم ایک سعودی یتیم لڑکے ماطر کی کہانی ہے جو اپنی پیاری اونٹنی ہفیرہ کے ساتھ مملکت کے وسیع ریگستان میں ایک کٹھن سفر کا آغاز کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے رواں
