شویتا تیواری کی سرخ ساڑھی میں تصاویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ شویتا تیواری آئے دن اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنا فوٹو شوٹ شئیر کیا ہے جس میں انہیں ساڑھی پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ شویتا تیواری کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی سرخ رنگ کی ساڑھی میں اداکارہ مزید خوبصورت لگ رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ شویتا کو جارجٹ کی
