Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کتوں کی دلچسپ گیم کھیلنے کی ویڈیو وائرل

 کتوں  کی  دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ کتے  مل کر منفرد گیم کھیل رہے ہیں۔ https://twitter.com/i/status/1691136480628846605 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتے ہوا میں موجد رنینگ غباروں کو پکڑنے والا گیم کھیل رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے

Loading...
Exit mobile version