Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکار منوج باجپائی نئی فلم ‘بھیا جی’ کی شوٹنگ کیلئے تیار

بالی وڈ کے اداکار منوج باجپائی نئی فلم ‘بھیا جی’ کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اداکار منوج باجپائی فلم کے پروڈیوسر بھی ہیں۔ تاہم ‘بھیا جی’ منوج باجپائی اور ڈائریکٹر اپورف سنگھ کا دوسرا پروجیکٹ ہے، اس سے قبل دونوں نے ‘صرف ایک بندہ کافی ہے’ کیلئے کام کیا تھا۔   View this post on Instagram   A post shared by Manoj Bajpayee

Loading...
Exit mobile version