سنی دیول کا نئے اداکاروں کو اہم مشورہ
بالی وڈ اداکار سنی دیول نے نئے اداکاروں کو اہم مشورہ دے دیا۔ اداکار سنی دیول نے فلم انڈسٹری میں بطور تارا سنگھ غدر 2 سے واپسی کی ہے۔ یاد رہے فلم کے پہلے حصے ’غدر ایک پریم کتھا‘ کے 22 سال بعد ریلیز کی گئی ہے۔ اداکار نے نئی نسل کے اداکاروں کو مشورہ دیا کہ وہ باڈی بلڈنگ اور ڈانسنگ کے بجائے اپنی توجہ اداکاری پر مرکوز
