
کرینہ کا باربی لُک سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ کرینہ کی وائرل ہونے والی تصویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کچھ لوگوں کے ساتھ ہے اور گلابی رنگ کی شارٹ زیب تن کی ہوئی ہیں جو کہ آج کل باربی لُک کی تھیم کو پروموٹ کرنے کے لیے بہت سے اداکارئیں پہن رہیں ہیں۔ View this post on Instagram A post shared







