بالی وڈ اداکارہ کرینہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ کرینہ کی وائرل ہونے والی تصویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کچھ لوگوں کے ساتھ ہے اور گلابی رنگ کی شارٹ زیب تن کی ہوئی ہیں جو کہ آج کل باربی لُک کی تھیم کو پروموٹ کرنے کے لیے بہت سے اداکارئیں پہن رہیں ہیں۔
View this post on Instagram
سوشل میدیا پر اداکارہ کرینہ کپور کی وائرل ہونے والی تصویر کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
متعدد سوشل میڈیا صارفین کرینہ کے اس باربی لُک کی تعرید بھی کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ حال ہی میں ہالی ود میں باربی مووی ریلیز کی گئی ہے جس کے بعد ہر دوسرا شخص اس تھیم کا حصہ بننے کی کوشش کر رہا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















