
اونیت کور کی ممبئی واپسی، تصاویر وائرل
بھارتی اداکارہ اونیت کور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پرچھٹیوں سے واپسی کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Avneet Kaur Official (@avneetkaur_13) اداکارہ ان دنوں لندن میں اپنی چھٹیاں انجوائے کر رہی تھیں تاہم اب اداکارہ ممبئی واپس آگئیں ہیں۔ View this post on







