Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پلک

ابراہیم علی خان اور پلک تیواری کی عالیہ کشیپ کی منگنی میں شرکت

معروف بھارتی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری اور بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم خان کو ایک ساتھ عالیہ کشیپ کی منگنی کی تقریب میں دیکھا گیا۔ معروف فلمساز انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ اور ان کے بوائے فرینڈ شین گریگوئیر نے 3 اگست کو ممبئی میں اپنی منگنی کی۔ عالیہ کشیپ کی منگنی کی تقریب بالی وڈ ستاروں کی

Loading...