Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرینہ کپور

کرینہ کپور کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی  وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ کرینہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اپنی تصاویراور ویڈیو پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کرینہ کو سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں اداکارہ بہت زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔ واضح رہے

Loading...