Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایمی

کیا اس سال ایمی ایوارڈز منعقد نہیں ہوگا؟

ہالی وڈ میں رائٹرز اور اداکاروں کی ہڑتال کے  وجہ اس سال ایمی ایوارڈز منعقد نہیں کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 75ویں ایمی ایوارڈز کی تقریب 18 ستمبر کو ہونا تھی تاہم اب ایمی ایوارڈز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ٹیلی ویژن اکیڈمی اور فاکس نے مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے کہ ایمی ایوارڈز کی تقریب 6 اور 7

Loading...