
انجلینا جولی بھی اب براڈوے شو کا حصہ بننے کے لیے تیار
ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی بھی اب براڈوے شو کا حصہ بننے جا رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انجلینا جولی “دی آؤٹ سائیڈرز” نامی میوزیکل پر کام کر رہی ہےجو ایک کتاب اور فلم پر مبنی ہے۔ یاد رہے یہ شو سب سے پہلے لا جولا پلے ہاؤس نامی تھیٹر میں شروع ہوا تاہم یہ جلد ہی براڈوے پر آ جائے گا ۔ اس







