Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اوپن ہائیمر

کیا اوپن ہائیمر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن جائے گی؟

باکس آفس فلم ’اوپن ہائیمر‘عالمی باکس آفس پر  527 ملین ڈالرز سے زیادہ کمائی کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امید کی جا رہی ہے کہ یہ فلم مزید کامیابی سمیٹنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ یہ فلم اب بھی باکس آفس پر راج کرتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہے۔  کرسٹوفر نولان کی ہدایت کاری میں بننے والی 2023 کی تاریخی ڈرامہ

Loading...