Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیارا نے اپنایا ممبئی ائیرپورٹ پر دیسی لُک، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا اڈوانی  فلم انڈسٹری کی سب سے خوبصورت اداکاراؤں میں سے ایک ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ کیارا کو ممبئی ائیرپورٹ پر دیسی آؤٹ فٹ میں دیکھا جس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ شلوار کمیز زیب تن کی ہوئی ہیں جو انن

Loading...
Exit mobile version