انوشکا شرما کی فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل
بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی فیملی کے ہمراہ سیرو تفیح کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔ اداکارہ انوشکا کی انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصاویرمیں اداکارہ کو اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) انسٹاگرام پر اداکارہ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ جینس اور ٹاپ
