
بندر کی شیر کے بچوں کے ساتھ انوکھی دوستی، ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی ہنسی نہیں روکتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں چیتے اور شیر کے بچے کے ساتھ بندر کو دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں بندر کو چیتے کے بچوں کا خیال رکھتے اور انہیں پیار کرتا







