Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بندر کی شیر کے بچوں کے ساتھ انوکھی دوستی، ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی ہنسی نہیں روکتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں چیتے اور شیر کے بچے کے ساتھ  بندر کو دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں بندر کو چیتے کے بچوں کا خیال رکھتے اور انہیں پیار کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1686821775890595840

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ یہ سب ساتھ کتنے پیارے لگ رہے ہیں۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ میری نظر میں اب تک کی بہت پیاری ویڈیو ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں