Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ادیتیا کا اننیا کے ہمراہ وائرل ہونے والی تصاویر پر اظہارِ خیال

بالی وڈ کے معروف اداکار ادیتیا رائے کپور نے اداکارہ اننیا پانڈے کے ہمراہ وائرل تصاویر پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ دنوں ادیتیا رائے کپور سے اداکارہ اننیا پانڈے کے ہمراہ اسپین اور پرتگال سے وائرل ہونے والی تصاویر کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ میڈیا کے سوال پر ادیتیا رائے نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میں سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں ہوں لیکن میں نے

Loading...
Exit mobile version