Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکار پربھاس

اداکار پربھاس نے دیپیکا کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ شئیر کر دیا

بالی وڈ اداکار پربھاس نے اداکارہ دیپیکا کے ساتھ اپنے کام کا تجربہ شیئر کر دیا۔ حالیہ انٹرویو میں اداکار پربھاس نے دیپیکا کو سب سے بڑا سپر اسٹار قرار دیا۔ پربھاس کا کہنا تھا کہ دیپیکا بہت خوبصورت ہیں اور وہ عالمی سطح پر پہلے ہی مشہور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال سے دیپیکا لوئی وٹون، ٹیم ایڈکس اور دیگر بین الاقوامی تشہیری مہمات بھی

Loading...