Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون اپنی کزن کی شادی میں مصروف، تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا۔ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں اپنی کزن کی شادی میں دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دپیکا کو اسکن رنگ کے لباس

Loading...