بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا۔
اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں اپنی کزن کی شادی میں دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دپیکا کو اسکن رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادگی میں بھی اداکارہ کس قدر خوبصورت لگ رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ دپیکا اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















