Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کالکی کیکلا کا سابقہ شوہر انوراگ کشیپ کے حوالے سے اہم انکشاف

بالی وڈ اداکارہ کالکی کیکلا نے اپنے سابقہ شوہر انوراگ کشیپ کے حوالے سے کچھ اہم انکشافات شئیر کر دیے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہیں ان کے سابقہ شوہر انوراگ کشیپ نے ہندی میں خرافات سکھائیں۔ حالیہ انٹرویو کے دوران کالکی کا کہنا تھا کہ جب ہماری شادی ہوئی اور عموماً ہم ایک ساتھ بیٹھ کر شراب نوشی کرتے تھے تو اس وقت انوراگ نے مجھے ہندی میں

Loading...
Exit mobile version