Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سارہ

سارہ علی نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے،ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کا سادہ انداز مداحوں کے دلوں میں گھر کر گیا۔ اداکارہ سارہ علی خان کی فسوشل میڈیا پر ائیرپورٹ کی ایک ویڈیو وائرل یو رہی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو مداحوں کے ساتھ تصاویر بنواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاہم جب مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا تو اداکارہ بھاگ کر اپنی گاڑی کی جانب جاتی لیکن مداح

Loading...