
اداکارہ سارہ علی خان کا گلیمر لک مداحوں کو بھا گیا
بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ سارہ علی خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیچ رنگ کا







